قرآن پاک لفظ وَبِالنَّجْمِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَبِالنَّجْمِ
وَعَلَامَاتٍ وَبِالنَّجْمِ هُمْ يَهْتَدُونَ [16-النحل:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بھی بہت سی نشانیاں مقرر فرمائیں۔ اور ستاروں سے بھی لوگ راه حاصل کرتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور (راستوں میں) نشانات بنا دیئے اور لوگ ستاروں سے بھی رستے معلوم کرتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور علامتیں (بنائیں) اور ستاروں کے ساتھ وہ راستہ معلوم کرتے ہیں۔