نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَبِاللَّيْلِ |
وَبِاللَّيْلِ أَفَلَا تَعْقِلُونَ [37-الصافات:138]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور رات کو بھی، کیا پھر بھی نہیں سمجھتے؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور رات کو بھی۔ تو کیا تم عقل نہیں رکھتے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور رات کو بھی۔ تو کیا تم سمجھتے نہیں؟ـ |