قرآن پاک لفظ وَانْصُرُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَانْصُرُوا
قَالُوا حَرِّقُوهُ وَانْصُرُوا آلِهَتَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ فَاعِلِينَ [21-الأنبياء:68]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہنے لگے کہ اسے جلا دو اور اپنے خداؤں کی مدد کرو اگر تمہیں کچھ کرنا ہی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(تب وہ) کہنے لگے کہ اگر تمہیں (اس سے اپنے معبود کا انتقام لینا اور) کچھ کرنا ہے تو اس کو جلا دو اور اپنے معبودوں کی مدد کرو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
انھوں نے کہا اسے جلا دو اور اپنے معبودوں کی مدد کرو، اگر تم کرنے والے ہو۔