قرآن پاک لفظ وَانْتَظِرْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَانْتَظِرْ
فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَانْتَظِرْ إِنَّهُمْ مُنْتَظِرُونَ [32-السجدة:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اب آپ ان کا خیال چھوڑ دیں اور منتظر رہیں۔ یہ بھی منتظر ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو اُن سے منہ پھیر لو اور انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس تو ان سے منہ پھیر لے اور انتظار کر، یقینا وہ (بھی) انتظار کرنے والے ہیں۔