نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَالْمُكَذِّبِينَ |
وَذَرْنِي وَالْمُكَذِّبِينَ أُولِي النَّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلًا [73-المزمل:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور مجھے اور ان جھٹلانے والے آسوده حال لوگوں کو چھوڑ دے اور انہیں ذرا سی مہلت دے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور چھوڑ مجھے اور ان جھٹلانے والوں کو جو خوش حال ہیں اور انھیں تھوڑی سی مہلت دے۔ |