نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَالْمُؤْتَفِكَةَ |
وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَى [53-النجم:53]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور الٹ جانے والی بستی کو گرا مارا۔ |