قرآن پاک لفظ وَالْمُؤْتَفِكَاتُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَالْمُؤْتَفِكَاتُ
وَجَاءَ فِرْعَوْنُ وَمَنْ قَبْلَهُ وَالْمُؤْتَفِكَاتُ بِالْخَاطِئَةِ [69-الحاقة:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
فرعون اور اس سے پہلے کے لوگ اور جن کی بستیاں الٹ دی گئی، انہوں نے بھی خطائیں کیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور فرعون اور جو لوگ اس سے پہلے تھے اور وہ جو الٹی بستیوں میں رہتے تھے سب گناہ کے کام کرتے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور فرعون نے اور اس سے پہلے لوگوں نے اور الٹ جانے والی بستیوں نے گناہ کا ارتکاب کیا۔