نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَالْمَحْرُومِ |
وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ [51-الذاريات:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان کے مال میں مانگنے والوں کا اور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ان کے مالوں میں سوال کرنے والے اور محروم کے لیے ایک حصہ تھا۔ |
|
2 | وَالْمَحْرُومِ |
لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ [70-المعارج:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
مانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) مانگنے والے کا۔ اور نہ مانگے والے والا کا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سوال کرنے والے کے لیے اور (اس کے لیے) جسے نہیں دیا جاتا۔ |