نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَالْغَاوُونَ |
فَكُبْكِبُوا فِيهَا هُمْ وَالْغَاوُونَ [26-الشعراء:94]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس وه سب اور کل گمراه لوگ جہنم میں اوندھے منھ ڈال دیے جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو وہ اور گمراہ (یعنی بت اور بت پرست) اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیئے جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر وہ اور تمام گمراہ لوگ اس میں اوندھے منہ پھینک دیے جائیں گے۔ |