قرآن پاک لفظ وَالْجُلُودُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَالْجُلُودُ
يُصْهَرُ بِهِ مَا فِي بُطُونِهِمْ وَالْجُلُودُ [22-الحج:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس سے ان کے پیٹ کی سب چیزیں اور کھالیں گلا دی جائیں گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس سے ان کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس کے ساتھ پگھلا دیا جائے گا جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے اور چمڑے بھی۔