قرآن پاک لفظ وَالْإِنْسَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَالْإِنْسَ
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ [51-الذاريات:56]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
میں نے جنات اورانسانوں کو محض اسی لیے پیدا کیا ہے کہ وه صرف میری عبادت کریں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور میں نے جنوں اور انسانوں کو پیدا نہیں کیا مگر اس لیے کہ وہ میری عبادت کریں۔