قرآن پاک لفظ وَالْآخِرِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَالْآخِرِينَ
قُلْ إِنَّ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ [56-الواقعة:49]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ کہہ دیجئے کہ یقیناً سب اگلے اور پچھلے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہہ دو کہ بےشک پہلے اور پچھلے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہہ دے بے شک تمام پہلے اور پچھلے۔