قرآن پاک لفظ وَالنَّخْلُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَالنَّخْلُ
فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ [55-الرحمن:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس میں پھل ہیں اور کھجور کے درخت جو (خوشوں پر) غلافوں والے ہیں۔