قرآن پاک لفظ وَالضُّحَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَالضُّحَى
وَالضُّحَى [93-الضحى:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے چاشت کے وقت کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
آفتاب کی روشنی کی قسم
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قسم ہے دھوپ چڑھنے کے وقت کی!