قرآن پاک لفظ وَالشُّعَرَاءُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَالشُّعَرَاءُ
وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ [26-الشعراء:224]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
شاعروں کی پیروی وه کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور شاعر لوگ، ان کے پیچھے گمراہ لوگ لگتے ہیں۔