قرآن پاک لفظ وَالرُّجْزَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَالرُّجْزَ
وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ [74-المدثر:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ناپاکی کو چھوڑ دے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ناپاکی سے دور رہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور پلیدگی کوپس چھوڑ دے۔