قرآن پاک لفظ وَالذِّكْرِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَالذِّكْرِ
ذَلِكَ نَتْلُوهُ عَلَيْكَ مِنَ الْآيَاتِ وَالذِّكْرِ الْحَكِيمِ [3-آل عمران:58]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ جسے ہم تیرے سامنے پڑھ رہے ہیں آیتیں ہیں اور حکمت والی نصیحت ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اے محمدﷺ) یہ ہم تم کو (خدا کی) آیتیں اور حکمت بھری نصیحتیں پڑھ پڑھ کر سناتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ ہے جسے ہم آیات اور پرحکمت نصیحت میں سے تجھ پر پڑھتے ہیں۔