قرآن پاک لفظ وَاقِعٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَاقِعٍ
سَأَلَ سَائِلٌ بِعَذَابٍ وَاقِعٍ [70-المعارج:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے واﻻ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ایک طلب کرنے والے نے عذاب طلب کیا جو نازل ہو کر رہے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کے متعلق سوا ل کیا جو واقع ہونے والا ہے۔