قرآن پاک لفظ وَإِلْيَاسَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَإِلْيَاسَ
وَزَكَرِيَّا وَيَحْيَى وَعِيسَى وَإِلْيَاسَ كُلٌّ مِنَ الصَّالِحِينَ [6-الأنعام:85]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور (نیز) زکریا کو اور یحيٰ کو اور عیسیٰ کو اور الیاس کو، سب نیک لوگوں میں سے تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو بھی۔ یہ سب نیکوکار تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو، یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے۔