قرآن پاک لفظ وَإِخْوَانُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَإِخْوَانُ
وَعَادٌ وَفِرْعَوْنُ وَإِخْوَانُ لُوطٍ [50-ق:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور عاد نے فرعون نے اور برادران لوط نے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور عاد اور فرعون اور لوط کے بھائی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور عاد اور فرعون نے اور لوط کے بھائیوں نے۔