نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَأَنَّكَ |
وَأَنَّكَ لَا تَظْمَأُ فِيهَا وَلَا تَضْحَى [20-طه:119]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور نہ تو یہاں پیاسا ہوتا ہے نہ دھوپ سے تکلیف اٹھاتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ کہ نہ پیاسے رہو اور نہ دھوپ کھاؤ
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور یہ کہ تو اس میں نہ پیاسا ہو گا اور نہ دھوپ کھائے گا۔ |