قرآن پاک لفظ وَأَلْقَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَأَلْقَتْ
وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ [84-الانشقاق:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس میں جو کچھ ہے اسے باہر پھینک دے گی اور خالی ہو جائے گی ۔