قرآن پاک لفظ وَأَكِيدُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَأَكِيدُ
وَأَكِيدُ كَيْدًا [86-الطارق:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور میں بھی خفیہ تدبیر کرتا ہوں، ایک خفیہ تدبیر۔