نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَأَغْطَشَ |
وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا [79-النازعات:29]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسکی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو نکالا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس کی رات کو تاریک کر دیا اور اس کے دن کی روشنی کو ظاہر کر دیا۔ |