قرآن پاک لفظ وَأَدْبَارَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَأَدْبَارَ
وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَأَدْبَارَ السُّجُودِ [50-ق:40]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور رات کے وقت بھی تسبیح کریں اور نماز کے بعد بھی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور نماز کے بعد بھی اس (کے نام) کی تنزیہ کیا کرو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور رات کے کچھ حصے میں پھر اس کی تسبیح کر اور سجدے کے بعد کے اوقات میں بھی ۔