قرآن پاک لفظ وَأَخَّرَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَأَخَّرَتْ
عَلِمَتْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ [82-الإنفطار:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(اس وقت) ہر شخص اپنے آگے بھیجے ہوئے اور پیچھے چھوڑے ہوئے (یعنی اگلے پچھلے اعمال) کو معلوم کر لے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تب ہر شخص معلوم کرلے گا کہ اس نے آگے کیا بھیجا تھا اور پیچھے کیا چھوڑا تھا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہر شخص جان لے گا جو اس نے آگے بھیجا اور جو پیچھے چھوڑا۔