قرآن پاک لفظ وَأَخَّرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَأَخَّرَ
يُنَبَّأُ الْإِنْسَانُ يَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ [75-القيامة:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آج انسان کو اس کے آگے بھیجے ہوئے اور پیچھے چھوڑے ہوئے سے آگاه کیا جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس دن انسان کو جو (عمل) اس نے آگے بھیجے اور پیچھے چھوڑے ہوں گے سب بتا دیئے جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس دن انسان کو بتایا جائے گا جو اس نے آگے بھیجا اور جو پیچھے چھوڑا۔