نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَآبَاؤُكُمُ |
أَنْتُمْ وَآبَاؤُكُمُ الْأَقْدَمُونَ [26-الشعراء:76]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تم اور تمہارے اگلے باپ دادا، وه سب میرے دشمن ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تم بھی اور تمہارے اگلے باپ دادا بھی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تم اور تمھارے پہلے باپ دادا۔ |