قرآن پاک لفظ هَدَيْنَاهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
هَدَيْنَاهُ
إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا [76-الإنسان:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم نے اسے راه دکھائی اب خواه وه شکر گزار بنے خواه ناشکرا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اور) اسے رستہ بھی دکھا دیا۔ (اب) وہ خواہ شکرگزار ہو خواہ ناشکرا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ ہم نے اسے راستہ دکھا دیا، خواہ وہ شکر کرنے والا بنے اور خواہ نا شکرا۔