قرآن پاک لفظ نُهْلِكِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نُهْلِكِ
أَلَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَ [77-المرسلات:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا ہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کیا؟