قرآن پاک لفظ نُنَكِّسْهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نُنَكِّسْهُ
وَمَنْ نُعَمِّرْهُ نُنَكِّسْهُ فِي الْخَلْقِ أَفَلَا يَعْقِلُونَ [36-يس:68]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جسے ہم بوڑھا کرتے ہیں اسے پیدائشی حالت کی طرف پھر الٹ دیتے ہیں کیا پھر بھی وه نہیں سمجھتے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جس کو ہم بڑی عمر دیتے ہیں تو اسے خلقت میں اوندھا کردیتے ہیں تو کیا یہ سمجھتے نہیں؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جسے ہم زیادہ عمر دیتے ہیں اسے بناوٹ میں الٹا کر دیتے ہیں، تو کیا یہ نہیں سمجھتے۔