نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | نُسَوِّيكُمْ |
إِذْ نُسَوِّيكُمْ بِرَبِّ الْعَالَمِينَ [26-الشعراء:98]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جبکہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھ بیٹھے تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب کہ تمہیں (خدائے) رب العالمین کے برابر ٹھہراتے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب ہم تمھیں جہانوں کے رب کے برابر ٹھہراتے تھے۔ |