قرآن پاک لفظ نُسَبِّحَكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نُسَبِّحَكَ
كَيْ نُسَبِّحَكَ كَثِيرًا [20-طه:33]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تاکہ ہم دونوں بکثرت تیری تسبیح بیان کریں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تاکہ ہم تیری بہت سی تسبیح کریں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تاکہ ہم تیری بہت تسبیح کریں۔