قرآن پاک لفظ نُسَارِعُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نُسَارِعُ
نُسَارِعُ لَهُمْ فِي الْخَيْرَاتِ بَلْ لَا يَشْعُرُونَ [23-المؤمنون:56]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه ان کے لئے بھلائیوں میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو (اس سے) ان کی بھلائی میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
(ان کے ذریعے)ہم انھیں بھلائیاں دینے میں جلدی کر رہے ہیں، بلکہ وہ نہیں سمجھتے۔