قرآن پاک لفظ نُؤَخِّرُهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نُؤَخِّرُهُ
وَمَا نُؤَخِّرُهُ إِلَّا لِأَجَلٍ مَعْدُودٍ [11-هود:104]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسے ہم جو ملتوی کرتے ہیں وه صرف ایک مدت معین تک ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم اس کے لانے میں ایک وقت معین تک تاخیر کر رہے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم اسے مؤخر نہیں کر رہے، مگر ایک گنے ہوئے وقت کے لیے۔