نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | نَكَالَ |
فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَى [79-النازعات:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو (سب سے بلند وباﻻ) اللہ نے بھی اسے آخرت کے اور دنیا کے عذاب میں گرفتار کرلیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا۔ |