نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | نَقُولَ |
إِنَّمَا قَوْلُنَا لِشَيْءٍ إِذَا أَرَدْنَاهُ أَنْ نَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ [16-النحل:40]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم جب کسی چیز کا اراده کرتے ہیں تو صرف ہمارا یہ کہہ دینا ہوتا ہے کہ ہوجا، پس وه ہوجاتی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب ہم کسی چیز کا ارادہ کرتے ہیں تو ہماری بات یہی ہے کہ اس کو کہہ دیتے ہیں کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہمارا کہنا کسی چیز کو، جب ہم اس کا ارادہ کر لیں،اس کے سوا نہیں ہوتا کہ ہم اسے کہتے ہیں ہو جا تو وہ ہو جاتی ہے۔ |