قرآن پاک لفظ نَفَادٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نَفَادٍ
إِنَّ هَذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهُ مِنْ نَفَادٍ [38-ص:54]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک روزیاں (خاص) ہمارا عطیہ ہیں جن کا کبھی خاتمہ ہی نہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ یقینا یہ ہمارا رزق ہے، جس کے لیے کسی صورت ختم ہونا نہیں ہے۔