قرآن پاک لفظ نَعِيمًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نَعِيمًا
وَإِذَا رَأَيْتَ ثَمَّ رَأَيْتَ نَعِيمًا وَمُلْكًا كَبِيرًا [76-الإنسان:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو وہاں جہاں کہیں بھی نظر ڈالے گا سراسر نعمتیں اور عظیم الشان سلطنت ہی دیکھے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور بہشت میں (جہاں) آنکھ اٹھاؤ گے کثرت سے نعمت اور عظیم (الشان) سلطنت دیکھو گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب تو وہاں دیکھے گا تو نعمت ہی نعمت اور بہت بڑی بادشاہی دیکھے گا۔