قرآن پاک لفظ نَضْطَرُّهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نَضْطَرُّهُمْ
نُمَتِّعُهُمْ قَلِيلًا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ إِلَى عَذَابٍ غَلِيظٍ [31-لقمان:24]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم انہیں گو کچھ یونہی سا فائده دے دیں لیکن (بالﺂخر) ہم انہیں نہایت بیچارگی کی حالت میں سخت عذاب کی طرف ہنکا لے جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم اُن کو تھوڑا سا فائدہ پہنچائیں گے پھر عذاب شدید کی طرف مجبور کر کے لیجائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہم انھیں تھوڑا سا سامان دیں گے، پھر انھیں ایک بہت سخت عذاب کی طرف مجبور کر کے لے جائیں گے۔