قرآن پاک لفظ نَشْطًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نَشْطًا
وَالنَّاشِطَاتِ نَشْطًا [79-النازعات:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم!
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جو بند کھولنے والے ہیں! آسانی سے کھولنا۔