قرآن پاک لفظ نَسْلُكُهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نَسْلُكُهُ
كَذَلِكَ نَسْلُكُهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ [15-الحجر:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
گناه گاروں کے دلوں میں ہم اسی طرح یہی رچا دیا کرتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اسی طرح ہم اس (تکذیب وضلال) کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کر دیتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اسی طرح ہم یہ بات مجرموں کے دلوں میں داخل کر دیتے ہیں۔