قرآن پاک لفظ نَجَّيْنَاهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نَجَّيْنَاهُ
إِذْ نَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ أَجْمَعِينَ [37-الصافات:134]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو (عذاب سے) نجات دی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب ہم نے اسے اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی ۔