قرآن پاک لفظ ن کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
ن
ن وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ [68-القلم:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ن، قسم ہے قلم کی اور اس کی جو کچھ کہ وه (فرشتے) لکھتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ن۔ قسم ہے قلم کی! اور اس کی جو وہ لکھتے ہیں!