قرآن پاک لفظ مِهَادًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مِهَادًا
أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ مِهَادًا [78-النبأ:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا۔