قرآن پاک لفظ مُنْفَطِرٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مُنْفَطِرٌ
السَّمَاءُ مُنْفَطِرٌ بِهِ كَانَ وَعْدُهُ مَفْعُولًا [73-المزمل:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس دن آسمان پھٹ جائے گا اللہ تعالیٰ کا یہ وعده ہو کر ہی رہنے واﻻ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اور) جس سے آسمان پھٹ جائے گا۔ یہ اس کا وعدہ (پورا) ہو کر رہے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس میں آسمان پھٹ جانے والا ہے، اس کا وعدہ ہمیشہ سے (پورا) ہو کر رہنے والا ہے۔