نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مُنْظَرُونَ |
فَيَقُولُوا هَلْ نَحْنُ مُنْظَرُونَ [26-الشعراء:203]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس وقت کہیں گے کیا ہمیں ملہت ملے گی؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو وہ کہیں کیا ہم مہلت دیے جانے والے ہیں۔ |