قرآن پاک لفظ مُنْتَصِرِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مُنْتَصِرِينَ
فَمَا اسْتَطَاعُوا مِنْ قِيَامٍ وَمَا كَانُوا مُنْتَصِرِينَ [51-الذاريات:45]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس نہ تو وه کھڑے ہو سکے اور نہ بدلہ لے سکے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر نہ انھوں نے کسی طرح کھڑے ہونے کی طاقت پائی اور نہ وہ بدلہ لینے والے تھے۔