قرآن پاک لفظ مُنْتَصِرٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مُنْتَصِرٌ
أَمْ يَقُولُونَ نَحْنُ جَمِيعٌ مُنْتَصِرٌ [54-القمر:44]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی مضبوط ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا وہ کہتے ہیں کہ ہم ایک جماعت ہیں، جو بدلہ لے کر رہنے والے ہیں؟