نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مُكَرَّمَةٍ |
فِي صُحُفٍ مُكَرَّمَةٍ [80-عبس:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے)
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ایسے صحیفوں میں ہے جن کی عزت کی جاتی ہے ۔ |